Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی

SAMAA | - Posted: Aug 30, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 30, 2021 | Last Updated: 5 months ago

فیصل آباد میں الیکٹریکل انجينئرنگ کے طالبعلم نے شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی تیار کی ہے جس کی بیٹری بریک لگانے پر بھی تیار ہوتی ہے۔

فیصل آباد میں الیکڑیکل انجئینرنگ کے دو طالبعلم  بلال اور عاکف نے بجلی،ایندھن اور شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی تیار کرلی ہے۔ گاڑی میں لگی لیتھیم بیٹری بریک لگنے سے چارج ہوجاتی ہے۔

اس گاڑی میں 5 افراد سفر کرسکتے ہیں۔ گاڑی کی تیاری میں سوا دو لاکھ کا خرچہ آیا ہے۔ گاڑی میں ڈیڑھ سو واٹ کی 6 اور 50 واٹ کی تین پلیٹس نصب کی گئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube