Sunday, April 11, 2021  | 27 Shaaban, 1442

ویڈیو: چین نے روبوٹ کتا تیار کرلیا

SAMAA | - Posted: Apr 8, 2021 | Last Updated: 3 days ago
SAMAA |
Posted: Apr 8, 2021 | Last Updated: 3 days ago

یہ روبوٹ چین کے 2 دوستوں نے تیار کیاہے

آگر آپ ایک ایسا کتا چاہتے ہیں جس کی صفائی ستھرائی اور نہلانے کی فکر نہ ہو تو چینی کمپنی کا تیار کردہ کتا آپ کیلئے بہترین انتخاب ہوگا۔ آرٹیفیشل ٹیکنالوجی سے آراستہ اس کتا کے ہمراہ آپ ایک پر لطف چہل قدمی کا مزہ بھی لے سکتے ہیں، جو کسی بھی مختلف چیز یا کسی دوسرے جانور کو دیکھ کر آپ کی سڑک پر پریڈ بھی نہیں کروائے گا۔ یہ روبوٹ کتا ایک عام کتے کی طرح دیکھنے اور سننے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے اور سب سے اچھی بات کہ اس کتے کی وجہ سے آپ کو گھر کے فلور پر کوئی ناخوشگوار چیزیں بھی دیکھنے کو نہیں ملیں گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube