صارفین کو 8 فروری تک مہلت دی گئی ہے
واٹس ايپ نئی پالیسی کے تحت استعمال کريں يا پھر خيرباد کہہ ديں، مفت واٹس ایپ بہت استعمال کرليا، اب اگر واٹس استعمال کرنیوالوں نے اپنے فون نمبر اور تصوير جيسی ذاتی معلومات فيس بک کے حوالے نہ کيں تو اکاؤنٹ بند کرديا جائے گا۔ آئی پی ايڈريس، آن لائن ٹرانزيکشن، گروپ کی تفصيلات اور پروفائل پکچر بھی فيس بک کی نظروں ميں ہوں گی۔ مزيد تفصیلات اس خصوصی رپورٹ میں دیکھیں۔
آپ کے تبصرے :
Good one