ہوم   > ٹیکنالوجی

اپنے موبائل ڈیٹا کو کیسے محفوظ بنائیں؟

1 week ago

کیا آپ اپنا سمارٹ فون فروخت کرنے یا ریپیئرنگ کی غرض سے اسمارٹ فون شاپ پر چھوڑنے سے پہلے اپنا نجی ڈیٹا ڈیلیٹ کرتے ہیں؟۔

کیو نکہ آپ کا ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا بازار میں دستیاب مختلف سافٹ وئیرز کی مدد سے دوبارہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

اس حوالے سے سماء ڈیجیٹل نے ماہرین سے بات کی تاکہ آپ اپنے نجی ڈیٹا کو غلط استعمال ہونے سے بچاسکیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں