ہوم   >  پاکستان

پختونخوا میں آپ ’آن لائن‘ ٹوائلٹ ڈھونڈ سکتے ہیں

4 weeks ago

واش روم ڈھونڈنا آسان

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں 200 سرکاری بیت الخلاء اور سات سو پٹرول پمپس کے واش روم آن لائن پیش کردیے۔ موبائل ایپلی کیشن سے اب بیت الخلاء کی تلاش کوئی مشکل نہیں ہوگی۔ نئی ایپلی کیشن میں مردوں، خواتین اور معذورافراد کے لیے مخصوص واش رومز کی تفصیلات بھی دستیاب ہوں گی۔ دیکھئے عبدالحمان کی رپورٹ

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں