ہوم   > ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کی سروس دنیا کے کئی ممالک میں معطل

SAMAA | - Posted: Jul 12, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 12, 2019 | Last Updated: 11 months ago

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس دنیا کے کئی ممالک میں معطل ہوگئی۔

ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ فنی خرابی کی وجہ سے معطل ہوئی، جسے جلد بحال کردیا جائے گا۔

ویب سائٹ وزٹ کرنے والے صارفین کو یہ پیغام موصول ہورہا ہے، کچھ تکنیکی خرابی ہوگئی ہے، پیغام میں مزید کہا گیا کہ خرابی کو جلد دور کرلیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر سروس رات  11 بج کر 46 منٹ پر معطل ہوئی ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube