ہوم   > Latest

کراچی کے نوجوانوں نے آنکھ کے اشاروں سے گاڑی چلانے کی ٹیکنالوجی تیار کرلی

4 months ago

کراچی کے نوجوانوں نے آنکھ کے اشاروں سے چلنے والی گاڑی تیار کی ہے۔ کراچی کی نجی یونی ورسٹیوں میں زیرِتعلیم طالبعلموں نے آنکھ کے اشاروں سے چلنے والی گاڑی تیار کرلی ہے۔ گاڑی تیار کرنے والے طالبعلموں نے بتایا کہ آئي پيس کو فکس کرکےاسکين کرتے ہیں اور پھر سافٹ ويئرکے ذريعے گاڑي اشاروں...




کراچی کے نوجوانوں نے آنکھ کے اشاروں سے چلنے والی گاڑی تیار کی ہے۔


کراچی کی نجی یونی ورسٹیوں میں زیرِتعلیم طالبعلموں نے آنکھ کے اشاروں سے چلنے والی گاڑی تیار کرلی ہے۔ گاڑی تیار کرنے والے طالبعلموں نے بتایا کہ آئي پيس کو فکس کرکےاسکين کرتے ہیں اور پھر سافٹ ويئرکے ذريعے گاڑي اشاروں پر چلتی ہے، اس گاڑی کا مقصد معذور افراد کو گاڑی چلانے کی سہولت دینا ہے۔


اس کارنامے کے بعد يہ ان پاکستاني نوجوانوں کو بين الاقوامي سطح پر تھائي لينڈ ميں ہونيوالے مقابلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔


نوجوان اینجینیئرز نے کہا ہے کہ حکومت سطح پر حوصلہ افزائی کے بعد وہ اس ٹیکنالوجی میں مزید بہتری لاسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں