Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ٹیکنالوجی

لاہور میں بچے روبوٹ بنانے لگے

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 9, 2019 | Last Updated: 1 year ago

  لاہور کا روبوٹک کلب بچوں کو روبوٹ بنانا سکھارہا ہے، ٹیکنالوجی ميں دلچسپي رکھنے والے بچے نہ صرف اپني صلاحيتوں کو سامنے لارہے ہيں۔ روبوٹک کلب میں بچےانتہائی مہارت سے چھوٹے چھوٹے پرزوں کو جوڑ کر مختلف اقسام کے روبوٹس تیار کرتے ہیں ۔ روبوٹکس کی تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو مینٹل میتھس، کوڈنگ...

 

لاہور کا روبوٹک کلب بچوں کو روبوٹ بنانا سکھارہا ہے، ٹیکنالوجی ميں دلچسپي رکھنے والے بچے نہ صرف اپني صلاحيتوں کو سامنے لارہے ہيں۔

روبوٹک کلب میں بچےانتہائی مہارت سے چھوٹے چھوٹے پرزوں کو جوڑ کر مختلف اقسام کے روبوٹس تیار کرتے ہیں ۔

روبوٹکس کی تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو مینٹل میتھس، کوڈنگ اور گیمز بنانا بھی سکھائی جاتی ہیں ۔

کلب کی فاؤنڈر کا کہنا ہے کہ ادارہ کھولنے کا مقصد بچوں کو ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے شانہ بشانہ کھڑا کرنا ہے، بچوں کے والدین بھی خاصے مطمئن ہیں ۔

کلب میں آنے والے تمام بچے خاصی دلچسپی اور شوق سے روز نئی نئی چیزیں سيکھتے ہيں ۔

یہاں آنے والوں بچوں اور والدین کا ماننا ہے کہ آجکل کے دور میں جدید ٹیکنا لوجی سے آشنائی رکھنا بے حد ضروری ہے ۔۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube