ہوم   > ٹیکنالوجی

پب جی گیم کھیلنا حرام ہے، انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز کا فتویٰ

SAMAA | - Posted: Jun 20, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 20, 2019 | Last Updated: 7 months ago

معروف گيم پليئر آن ناؤنز بيٹل گراؤنڈز پب جی کھيلنا حرام ہے، انڈونيشيا کے مذہبي اسکالرز نے فتويٰ دے ديا۔

پب جي گيمز پوری دنیا میں مقبول ہورہي ہے ليکن عالم دین نے فتویٰ ديا ہے کہ يہ گیم کھیلنا حرام ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہیے۔

غير ملکي ميڈيا کے مطاببق مذہبي اسکالز کا کہنا تھا کہ “قیامت برپا ہونے سے پہلے انسانی تاریخ کی سب سے بڑی جنگ ہو گی جس کا نام ‘الملحة الکبریٰ’ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ یہ جنگ اتنی خوفناک ہو گی کہ ننانوے ہاريں گے اور صرف ایک جیتے گا بالکل ایسا ہی اس گیم میں ہوتا ہے۔

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube