ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

پشاور میوزیم کی ایپ لانچ، شہری تمام معلومات گھر بیٹھے دیکھ سکیں گے

4 months ago

پشاور میوزیم کو ڈیجیٹل دنیا میں متعارف کروانے اور سیاحت کے فروغ کے لئے اپنی نوعیت کی پہلی موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ ایپلی کیشن خیبر پختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ نے تیار کی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے سیاحوں کو نوادارت کے بارے میں تمام معلومات گھر بیٹھے باآسانی دستیاب...




پشاور میوزیم کو ڈیجیٹل دنیا میں متعارف کروانے اور سیاحت کے فروغ کے لئے اپنی نوعیت کی پہلی موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ ایپلی کیشن خیبر پختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ نے تیار کی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے سیاحوں کو نوادارت کے بارے میں تمام معلومات گھر بیٹھے باآسانی دستیاب ہوں گی۔ دیکھئے فیاض احمد کی رپورٹ

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں