پاکستانی نوجوان نے واٹس ایپ کی ٹکر کی ایپ بنا ڈالی

SAMAA | - Posted: May 4, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 4, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پاکستاني نوجوان نے واٹس ايپ کی ٹکر کی ايپليکشن ’’ زيپ بڈی ‘‘ تيار کرلی جس ميں سيکيورٹی اور پرائيويسی کا خاص خيال رکھا گيا ہے۔ فی زمانہ سوشل میڈیا کا دور ہے تو مشکل سے ہی کوئی چیز چھپتی ہے، شاید اسی لیے صارفین کو سيکيورٹی کی بہت زيادہ فکر ہوتی ہے۔ ایپ ڈویلپر...

پاکستاني نوجوان نے واٹس ايپ کی ٹکر کی ايپليکشن ’’ زيپ بڈی ‘‘ تيار کرلی جس ميں سيکيورٹی اور پرائيويسی کا خاص خيال رکھا گيا ہے۔

فی زمانہ سوشل میڈیا کا دور ہے تو مشکل سے ہی کوئی چیز چھپتی ہے، شاید اسی لیے صارفین کو سيکيورٹی کی بہت زيادہ فکر ہوتی ہے۔

ایپ ڈویلپر ماجد نے ’’زیپ بڈی ‘‘ میں اس بات کا خاص خيال رکھا گيا ہے۔ جبکہ اسے استعمال کرنا بھی نہایت آسان ہے۔

پہلے يہ ايپ صرف آئي فون صارفين کيلئے تھي ليکن اب يہ اينڈرائيڈ صارفین کيلئے بھی دستياب ہے۔

ماجد نے سماٗء کے پروگرام ’’نیا دن ‘‘ میں بتایا کہ اس ایپ میں آگمینٹڈ رئیلٹی کا استعمال کیا گیا ہے جس کی مدد سے آپ دوسرے لوگوں کے بجائے صرف کسی مخصوص شخص کو اپنی لوکیشن بتانا چاہیں تو بتا سکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube