Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

صاف پانی کو محفوظ بنانے کا منصوبہ، مسجد کے استعمال شدہ پانی سے پارک سیراب

SAMAA | - Posted: Apr 28, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 28, 2019 | Last Updated: 3 years ago

پنجاب واٹر کميشن نے صاف پاني کو محفوظ بنانے کے منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز لاہور سے کرديا۔

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کی مسجد نمرہ سے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے۔ مسجد میں وضو کے لئے استعمال ہونے والا پانی محفوظ بنا کر پارکوں کو ديا جانے لگا۔

وضو اور فلٹر کا ضائع شدہ 1500 گيلن پاني ٹينک ميں محفوظ کيا جارہا ہے۔اس منصوبے کا دائرہ شہر بھر کي مساجد، مزاروں اور سروس اسٹيشنز تک بڑھايا جائے گا۔اس پروجیکٹ کے اگلے حصے میں لاہور کے بڑے پارکس محفوظ شدہ پاني سے سيراب کيے جائيں گے۔

 
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube