Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

دنیا کے سب سے بڑے طیارے نے15,000 فٹ کی بلندی تک اڑان بھری

SAMAA | - Posted: Apr 14, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 14, 2019 | Last Updated: 1 year ago

دنیا کے سب سے چوڑے طیارے نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا سے اڑنے والا طیارہ پندرہ ہزار فٹ کي بلندي پر ايک سو ستر کلو ميٹر گھنٹہ کي رفتار سے اڑا۔

یہ اسٹراٹولانچ نامي کمپني کا بنايا گيا طیارہ ہے، جس کے پروں کے درميان تين سو پچاسي فٹ کا فاصلہ ہے۔ یہ طیارہ سيٹلائٹس کي لانچنگ کے ليے پيڈ کا کام کرے گا۔

 

کمپني کے مطابق منصوبہ کامياب ہوجاتا ہے تو خلا ميں سيٹلائٹ بھيجنے کي لاگت ميں واضح کمي آجائے گي۔

 

راکٹ لانچ کر کے سيٹلائٹ بھيجنے کا طريقہ خاصا مہنگا ہے۔ کمپني کا مقصد خلا تک رسائي کوکمرشل فلائٹ کي طرح معمول بنانا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube