روڈ ہوگیا پرانا، اب گاڑیاں سیڑھیوں، پہاڑوں پر چڑھیں گی

January 8, 2019

اب تک آپ نے سڑکوں پر گاڑیوں کو دوڑتے دیکھا ہے مگر بہت جلد گاڑیاں نہ صرف سیڑھیاں چڑھیں گی بلکہ پہاڑوں پر اچھلتی کودتی نظر آئیں گی۔ دیکھئے اس ویڈیو رپورٹ میں