مجرموں کو پکڑنے کیلئے فلائنگ موٹر سائیکل آگئی

November 9, 2018

دبئی پولیس نے مجرموں کو پکڑنے کے دوران ٹریفک جام سے بچنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس فلائنگ موٹر سائیکل کا سہارا لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تربیتی مرحلہ مکمل ہونے کے بعد دو ہزار بیس میں باقاعدہ اس فیلڈ سروس موٹر سائیکل کا افتتاح کیا جائے گا۔