چینی خلائی اسٹیشن کے قیام میں تاخیرکا اعلان

October 7, 2018

چین کی جانب سے کرہ ارض کے مدار میں قائم کرنے کی منصوبہ بندی کردہ خلائی اسٹیشن کا کام بوجھ اٹھانے والے راکٹ کی تجرباتی پرواز تاخیرکی بنا پر ملتوی ہو سکتی ہے۔

اسپیس ڈاٹ کام ویب سائٹ کی خبر کے مطابق چینی عوامی فوجِ نجات کے اخبار کو انٹرویو میں منصوبے کے ڈپٹی ڈائریکٹر لین شی چیانگ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ 5 بی راکٹ کے لانچنگ پیڈ کی تیاری میں تاخیری کی بنا پر سال 2019 کی پہلی ششماہی میں منصوبہ کردہ تجرباتی پرواز نا ممکن ہے۔

خیال رہے کہ لانگ مارچ 5 بی کے ذریعے خلائی اسٹیشن کے "تینا ہے" نامی 20 ٹن کے سیل موڈیول کو سن 2020 میں کرہ ارض کے مدار تک پہنچانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔