پشاور کے نوجوان نے الیکٹرک موٹرسائیکل تیار کرلی

September 14, 2018

پشاور کے انجینئر نے ایسی موٹرسائیکل تیارکرلی ہے جو چلے بنا پیڑول کے۔ جی ہاں ہم بھی یہ سن کر دنگ رہ گئے لیکن یہ سچ کردکھایا ہے پشاور کے نوجوان نے۔ دیکھئے پشاور سے سعد بن اویس کی رپورٹ