پشاور کے نوجوان نے گاڑی کنٹرول کرنے والی ایپ بنالی

Samaa Web Desk
September 12, 2018

پشاور کے نوجوان انجینئرز کا کارنامہ۔ گاڑی کو چوری ہونے سے بچانے کیلئے ایسی موبائل ایپ بنالی جس کے ذریعے گاڑی کنٹرول ہوگی، دیکھیے پشاور سے فیاض احمد کی رپورٹ میں