کیا آپ روبوٹ کی بنائی چائے پینا پسند کریں گے؟

September 1, 2018

ہانگ کانگ میں روبوٹس کے درمیان چائے بنانے کا مقابلہ ہوا، جہاں جدید روبوٹس نے مزید دار چائے بنا کر سب کو حیران کردیا۔

ایک ملین ہانگ کانگ ڈالر قیمت کے دو بڑے بڑے بازوؤں والے روبوٹس نے بیک وقت کئی چائے کے کپ تیار کیے اور ایسی چائے بناتا کہ ذائقے میں بھی کوئی اس کا مقابلہ نہ کر پاتا۔

تاہم آئی پی ٹیٹ سینگ نامی ایک نوجوان اس روبوٹ کو مات دینے میں کامیاب ہوگیا جس نے بارہ منٹ میں نو چائے کے کپ تیار کئے، جب کہ مقابلے کے چیمپئن آئی پی ٹیٹ سینگ نے اسی وقت میں چودہ چائے کے کپ بنا کر پہلا انعام حاصل کر لیا۔