اب آپ کے گھر سبزیاں اور سودا پہنچانے کا کام آسان ہوگیا

August 29, 2018

چین میں ایسا روبوٹ ایجاد کیا گیا ہے، جو لوگوں کا سودا سلف اور دیگر ضروری اشیاء کو بحفاظت گھروں تک پہنچا سکے گا۔

ارے جناب صرف یہ ہی نہیں، بلکہ بزرگ اور ضعیف افراد کو سہارا بھی دے سکے گا۔ ویڈیو دیکھیں۔