Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

موٹرسائیکل چلانےاورچوری ہونےسے بچانےوالی ایپ آگئی

SAMAA | - Posted: Aug 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago

موٹرسائیکل رکھنے والے افراد اب چابی کے بغیر ہی اسے چلا سکیں گے اور بائیک چوری ہونے سے بھی بچے گی ۔

لاہور کے نوجوان نے منفرد ایپ بنا کر لوگوں کی کئی مشکلات آسان کردی ہیں۔ اس ایپ کی  کئی خوبیاں ہیں۔ بائیک کواسمارٹ فون پر صرف ایک کلک کے ذریعے چلایا جاسکتاہے۔

لاہور کے انجینئر دوستوں نے یہ ایپ تیار کی ہے،جس کی مدد سے بائیک رکھنے والوں کے کئی جھنجھٹ دور ہو گئے۔ موٹرسائیکل چوری ہونے سے بچانے کا حل بھی موجود ہے۔ اس ایپ سے آپ کی بائیک خود ہی اسٹارٹ اور دور جانے پر بند ہو جاتی ہے۔اس میں سکیورٹی الارم بھی ہوتا ہے۔

اپنے اسمارٹ فون میں موٹرسائیکل چابی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور ڈیوائس لگانے کا خرچہ پچیس سو روپے ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube