گوگل بھی پاکستان کے جشن آزادی کے رنگ میں

Samaa Web Desk
August 14, 2018

صرف پاکستان ہی نہیں دنیا بھرمیں جشن آزادی کا جشن دیدنی ہے۔گوگل کا ڈوڈل بھی پاکستان کے جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گیا۔سبز ہلالی قومی پرچم گوگل کے سرچ انجن پربھی لہرا رہاہے۔