پی آئی اےانجینئرنگ ڈپارٹمنٹ کانیاسنگ میل

August 7, 2018
 

قومی ائیر لائن کےانجینرئنگ ڈیپارٹمنٹ نے ائیر بس 320 کی جانچ ملک میں ہی  مکمل کرکے نیا سنگ میل عبور کرلیا۔

قومی ائیر لائن نےنیا سنگ میل عبورکرلیا۔ پی آئی آئی اے کےانجنئیرنگ ڈپارٹمنٹ کوبڑی کامیابی مل گئی۔ ائیر بس 320 طیارے کی جانچ خود سے مکمل کرلی۔

طیارے پرنیا پینٹ کیاگیاہے۔ طیارےکے کیبن کوبھی نیاکردیاگیاہے۔ترجمان پی ٹی آئی نےبتایاہےکہ ملک میں جانچ ہونے سے پی آئی اےکودس لاکھ ڈالرکی بچت ہوئی ہے۔ اس کےعلاوہ پی آئی اےانجنئیرنگ ڈپارٹمنٹ پاکستان کے ساتھ ریجن میں بھی مدد فراہم کررہا ہے۔