وانامیں تین سال بعد موبائل نیٹ ورک کھول دیاگیا

وانامیں تین سال بعد موبائل نیٹ ورک کھول دیاگیا

Samaa Web Desk
June 11, 2018

 

رپورٹر:خان ضمیر 

ضلع جنوبی وزیرستان،وانا میں تین سال بعد موبائل نیٹ ورک کھول دیاگیا۔

ضلع جنوبی وزیرستان میں موبائل نیٹ ورک کا وانا ایف سی کیمپ میں باقاعدہ افتتاح کردیاگیا۔ضلع جنوبی وزیرستان میں افتتاحی پروگرام میں قبائلی عمائدین،علماء کرام کے علاوہ مختلف مکاتب فکرسے لوگوں نے شرکت کی۔

موبائل نیٹ ورک صرف تین کلومیٹر میں کام کےگااور 2جی عیدکے بعد کھول دیاجائے گا۔ ضلع جنوبی وزیرستان کےنیٹ ورک میں1500موبائل نمبر کی گنجائش ہوگی۔