اسلامک یونیورسٹی کے اوپن ہاؤس میں سائنسی ایجادات کے میلے کا انعقاد

May 10, 2018

اسلام آباد میں سائنسی ایجادات کا یہ میلہ سجا ہے اسلامک یونیورسٹی کے اوپن ہاؤس میں جہاں طلبہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، سائنس فئیر میں مستقبل کی جھلک پر رپورٹ کر رہی ہیں اسلام آباد سے فرح ربانی