آٹوانڈسٹری میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپیاں

March 11, 2018

اسلام آباد: آٹو انڈسٹری میں پاکستانی نوجوانوں کی بڑھتی دلچسپیاں دیکھنےسے تعلق رکھتی ہیں۔ انجینئرنگ کے طلباء نئی پرانی گاڑیوں کونئے رنگ ڈھنگ دے کر نمائش ہی سجا ڈالی ۔

ائیر یونی ورٹی کے طلبہ نے پرانی گاڑیوں میں نئی جان ڈال کرنیابناڈالا۔شو کے شرکاء نے بھی اس نمائش کا خوب لطف اٹھایا ۔

آٹو شو میں انجینئرنگ کے طلباکی محنت و مہارت ملک کا مستقبل تابناک ہی نہیں، ان کےہائی ٹیک ہونے کا بھی پتہ دیتی ہے ۔ سماء