چینی کمپنی کا پاکستان میں اسمارٹ فون کا آنر برانڈ متعارف

February 25, 2018

کراچی: چینی کمپنی نے اپنا نیا برانڈ پاکستان میں ’’آنر فار دا بریو‘‘ کے نام سے متعارف کرا دیا۔


تفصیلات کے مطابق آنر فار دا بریو اسمارٹ فون فُل ویو ڈیس پلے، بہترین بیٹری ٹائم اور کم قیمت میں دستیاب ہوگا۔

اسمارٹ فون میں سیلفی کے شوقین کے لیے بھی خوش خبری ہے۔ آنر کمپنی نے ایسا فون متعارف کرایا ہے جس میں ایک دو نہیں بلکہ چار کیمرے ہیں۔

اس موقع پر شوبز ستاروں نے نئے اسمارٹ فون کے ساتھ۔ تصویریں بھی بنوائیں۔ سماء