براڈبینڈکےصارفین کےلیے اچھی خبر

January 12, 2018

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہےکہ آئی ٹی کے منصوبےکامقصدٹیلی کام کی ترقی سےملک کےتمام حصوں کومستفیدکرناہے۔پاکستان کےدوردرازعلاقوں میں براڈبینڈکی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےتقریب سےخطاب کرتےہوئے کہاکہ ٹیلی مواصلات کےشعبےنےملک میں انقلاب برپاکردیاہے۔وزیراعظم نےمزیدکہاکہ نوجوان طبقےکوآئی ٹی کےشعبےمیں دیکھ کرخوشی ہورہی ہے۔

وزیراعظم نے خوشخبری دی کہ پاکستان کےدوردرازعلاقوں میں براڈبینڈکی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔حکومت آئی ٹی کےشعبےکوہرممکن سہولت فراہم کررہی ہے۔  سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.