پاکستان بھرمیں آج سپر مون ہورہاہے

December 2, 2017

کراچی: چاند آج کچھ زیادہ ہی روشن ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آّج سُپر مون ہوگا۔

پاکستان میں چاند اپنے حجم سے تقریبا سولہ فیصد بڑا دکھائی دے رہاہے۔چاند تیس فیصد زیادہ روشن ہے۔

 سپر مون کی وجہ سے سمندر کی لہریں بھی آج کچھ زیادہ ہی بھپری بھپری نظر آرہی ہیں۔  سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.