لیسکونےمیٹرریڈنگ ریکارڈکےلیےٹیکنالوجی کی مددلےلی

November 10, 2017

لاہور: لیسکو صارفین کے لئے خوشخبری ہےکہ  میٹر ریڈنگ کی تفصیلات ایس ایم ایس کے ذریعے مل سکیں گی ۔

ترجمان لیسکو کےمطابق صارفین کی سہولت اور آگاہی کے لئے لیسکو نے نئی سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔

 صارفین میٹر ریڈنگ سے متعلق معلومات اب اپنے موبائل فون پر حاصل کرسکیں گے۔

صارفین اپنا موبائل نمبر لیسکو کے میٹر ریڈنگ اسٹاف کے طلب کرنے پر رجسٹر کرائیں اور تمام معلومات اپنے موبائل فون پر حاصل کریں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.