اب گاڑی چلے گی موبائل ایپ سے

Samaa Web Desk
November 7, 2017

گاڑی چلانے کیلئے اب چابی ساتھ ساتھ اٹھائے پھرنا ضروری نہیں، لاہور کے 2 باصلاحیت نوجوانوں نے چابی کو اسمارٹ فون میں ہی سمو دیا ہے، اپنی نوعیت کی منفرد ایپلی کیشن پر دیکھتے ہیں، زرمینہ خان کی رپورٹ دیکھیں۔

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.