Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ٹیکنالوجی

جدید ٹیکنالوجی کا نیا شاہکار

SAMAA | - Posted: Nov 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago

  ٹوکیو : جاپان ميں سائنس کا نيا شاہکار سامنے آگيا، معروف اليکٹرونک کمپنی نے روبوٹ کتا متعارف کراديا۔ جاپانی ميں جديد ٹيکنالوجی کا نيا شاہکار سامنے آگيا، معروف اليکٹرونک کمپنی نے دم ہلاتا، چلتا پھرتا، اٹھتا بیٹھتا روبوٹ کتا متعارف کراديا۔ آئیبو نامی کتا 2015ء میں پيش کئے جانے والے روبوٹک کتے کا نيا...

 

ٹوکیو : جاپان ميں سائنس کا نيا شاہکار سامنے آگيا، معروف اليکٹرونک کمپنی نے روبوٹ کتا متعارف کراديا۔

جاپانی ميں جديد ٹيکنالوجی کا نيا شاہکار سامنے آگيا، معروف اليکٹرونک کمپنی نے دم ہلاتا، چلتا پھرتا، اٹھتا بیٹھتا روبوٹ کتا متعارف کراديا۔

آئیبو نامی کتا 2015ء میں پيش کئے جانے والے روبوٹک کتے کا نيا ورژن ہے، کتے ميں 2 کيمرے نصب ہيں اور يہ 2 گھنٹے تک دوڑ بھی سکتا ہے۔

ننھے روبوٹ کتے کی ابتدائی قيمت 1738 ڈالر رکھی گئی ہے اور يہ آئندہ سال جنوری سے مارکيٹ ميں دستياب ہوگا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube