مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

October 11, 2017

برسلز: یورپی کونسل نے رکن ممالک کے سرکاری اداروں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترک خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب رکن ممالک کے اسپتالوں ، پارکنگ ایریاز اور دیگر علاقوں میں مفت انٹر نیٹ کی سہولت دی جائے گی جس کا اطلاق 2019 ءمیں ہوگا ۔

جس پر 120 ملین یورو کی رقم خرچ ہوگی۔اس منصوبے پر اس سال کے آخر میں کام شروع ہو جائے گا۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.