بلیک بیری کی نیا اسمارٹ فون متعارف کروانے کی تیاریاں

October 10, 2017

واشنگٹن : بلیک بیری کمپنی کی نیا اسمارٹ فون متعارف کروانے کی تیاریاں جاری ہیں جس کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں، یہ فون مکمل ٹچ اسکرین ہو گا جس میں ہیڈ فون جیک اور ہوم بٹن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فون میں 1080 پی ڈسپلے اسنیپ ڈریگون پراسیسر اور 4000 ملی ایمپئر آورز کی بیٹری دی جائے گی۔

یہ فون ڈسٹ اور واٹر پروف اور اسکا بیٹری ٹائم 26 گھنٹے سے زائد ہو گا، فون کی لانچنگ یا قیمت سے متعلق کوئی اعلان تاحال سامنے نہیں آیا۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.