پاکستانی نوجوان کا انوکھا شاہکار

Samaa Web Desk
October 9, 2017

شور اور آلودگی سے جان چھڑانے کیلئے نوجوان نے اپنے لئے منفرد موٹر سائیکل بنالی، بیٹری چارج کریں اور جتنی مرضی سواری کریں، نہ کوئی خرچہ ہے اور نہ ہی کوئی اور مشقت۔ تہمینہ احمد کی رپورٹ دیکھئے۔