Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > ٹیکنالوجی

شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس

SAMAA | - Posted: Oct 9, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 9, 2017 | Last Updated: 3 years ago

جاپان میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی سالانہ بین الاقوامی ریس کا انعقاد کیا گیا۔ 26ویں سالانہ سولر کار ریس سوزوکا 2017ء میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء اپنی تیار کی ہوئی شمسی توانائی سے چلنے والی کاروں کے ساتھ شریک ہوئے۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس ایونٹ کے...

جاپان میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی سالانہ بین الاقوامی ریس کا انعقاد کیا گیا۔

26ویں سالانہ سولر کار ریس سوزوکا 2017ء میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء اپنی تیار کی ہوئی شمسی توانائی سے چلنے والی کاروں کے ساتھ شریک ہوئے۔

دو روز تک جاری رہنے والے اس ایونٹ کے دوران 52سولر گاڑیاں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتی نظر آئیں ۔

رواں برس یہ منفرد سالانہ ریس جاپان کی اوساکا سانگیو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے طلباء نے جیت لی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube