انٹرنیٹ خرابی کی وجہ معلوم ہوگئی

August 6, 2017

پی ٹی اے کے ترجمان خرم مہران نے سما کو بتایا ہے کہ سعودی عرب کے قریب کیبل میں خرابی کی وجہ سے انٹرنیٹ بند ہوا تھا۔ کمپنیاں متبادل ذرائع سے انٹرنیٹ فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ امید ہے آج مسئلہ حل ہوجائے گا۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.