سام سنگ کی ”ان ٹریفک رپلائی“ایپ متعارف

By: Samaa Web Desk
May 19, 2017

Texting-and-Driving-1024x683

سیئول: سام سنگ کی جانب سے ”ان ٹریفک رپلائی“کی ایپ متعارف کرو دی گئی جس کا مقصد گاڑی چلانے والے افراد کی توجہ ڈرائیونگ پر مرکوز کرنا ہے تاکہ وہ حادثے سے بچ سکیں ۔

اس ایپ کے ذریعے دوران ڈرائیونگ میسج آنے پر موبائل فون حرکت کی وجہ سے خود ہی اس بات کا اندازہ لگائے گا کہ اس کا مالک اس وقت ڈرائیونگ کر رہا ہے اور میسج کا خود کار انداز میں جواب دے گا۔

1493225953_header

جس میں لکھا ہو گا کہ ”میں گاڑی چلا رہا ہوں اور اس وقت میں آپ کو میسج نہیں کر سکتا“۔اس ایپ کو کسی بھی وقت آن اور آف کیاجا سکتا ہے ۔ سماء

In-Traffic-Reply-App_main_1

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.