سائبر کرائم پر پہلی سزا، ملزم کو ڈیڑھ سال قید و جرمانہ

By: Samaa Web Desk
May 17, 2017

Jail

اسلام آباد : پاکستان میں سائبر کرائم پر پہلی سزا سنادی گئی، خفیہ کیمرے سے خاتون کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے والے ملزم کو ڈیڑھ سال قید اور جرمانہ ہوگیا۔

سائبر کرائم ایکٹ 2016ء کے تحت پاکستان میں پہلی سزا سنادی گئی، خفیہ کیمرے سے خاتون کی قابل اعتراض وڈیو بنانے والے اظہر صفدر کو ڈیڑھ سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔

ایف آئی اے حکام کہتے ہیں مجرم اظہر صفدر نے خاتون کی قابل اعتراض وڈیو کو انٹرنیٹ اور دیگر ذرائع سے لوگوں میں پھیلایا۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.