Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ٹیکنالوجی

ڈیجیٹل میوزک لائبریری

SAMAA | - Posted: Apr 5, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 5, 2017 | Last Updated: 4 years ago

اسلام آباد: ماضی کی دلکش موسیقی کے خزانے کو محفوظ بنانے کے لیے لوک ورثہ میں ڈیجیٹل لائبریری پرکام شروع ہوگیا۔ عالم لوہار،شوکت علی ،استاد نصرت فتح علی خان، مہدی حسن اور تاریخ کے ناموراور ممتاز گلوکاروں کی آڈیو اور ویڈیوزکو ڈیجیٹلائزکرنے کا کام جاری ہے۔اسلام آباد کے لوک ورثہ میں پندرہ ہزار سے زائد...

اسلام آباد: ماضی کی دلکش موسیقی کے خزانے کو محفوظ بنانے کے لیے لوک ورثہ میں ڈیجیٹل لائبریری پرکام شروع ہوگیا۔

عالم لوہار،شوکت علی ،استاد نصرت فتح علی خان، مہدی حسن اور تاریخ کے ناموراور ممتاز گلوکاروں کی آڈیو اور ویڈیوزکو ڈیجیٹلائزکرنے کا کام جاری ہے۔اسلام آباد کے لوک ورثہ میں پندرہ ہزار سے زائد آڈیو اورویڈیوز کو کمپیوٹر میں محفوظ کیا جارہا ہے۔

ریسرچر اور موسیقی کے مداحوں کے لیے اب اپنی من پسند آوازیں صرف ایک کلک کی دوری پرہوں گی۔

اس ثقافتی خزانے کو محفوظ بنانے پرلوک ورثہ کی ٹیم دن رات کام کر رہی ہے۔

سُر اور لے کا سنہری دور لوٹ آیا ہے۔پاکستانی موسیقی کی تاریخ کو نئے دورکا ڈیجیٹل ساتھ جو مل گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube