دھمکی کام کرگئی، فیس بک انتظامیہ رضامند ہوگئی

March 16, 2017

facebook

کراچی : سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کے معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے چوہدری نثار کی دھمکی کام کرگئی۔

فیس بک انتظامیہ پاکستان کے تحفظات دور کرنے کیلئے وفد بھیجنے پر رضامند ہوگئی ہے، پی ٹی اے سےرابطے کیلئےفیس بک انتظامیہ نےفوکل پرسن بھی نامزد کردیا ہے۔

فیس بک انتظامیہ نے جوابی خط بھیجا جس کے مطابق گستاخانہ مواد پر پاکستان کے تحفظات سے آگاہ ہیں،باہمی مشاورت سےمسئلے کاحل نکالنا چاہتے ہیں۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.