پاک بحریہ کامیزائل تجربہ

March 16, 2017

Pak Navy Missile 20-12

کراچی: پاکستان نے خشکی سے سمندرمیں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  پاکستان نے خشکی سے سطح آب پر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔

اس موقع پروائس چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل خان ہشام بن صادق بھی موجود تھے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی اور ایویونکس سے لیس میزائل نے سمندر میں اپنے مقررہ ہدف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا ۔

 میزائل کی پاک بحریہ میں شمولیت سے آپریشنل دائرہ کار مزید وسیع اور ملکی دفاع مزید مضبوط ہو گا۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.