مشہورویڈیو گیم پر پابندی عائد

SAMAA | - Posted: Dec 29, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 29, 2016 | Last Updated: 4 years ago

clash of clans

تہران : ایران میں مشہور موبائل گیم ’کلیش آف کلینز‘ پر ملک میں محدود پابندی عائد کر دی ہے۔

ایک حکومتی کمیٹی کی جانب سے اس پابندی کا مطالبہ ماہر نفسیات کی اس رپورٹ کے بعد کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ اس گیم سے تشدد اور قبائلی تنازعات کو حوصلہ افزائی ملتی ہے۔انٹرنیٹ سے متعلقہ کمیٹی نے تنبیہ کی ہے کہ اس موبائل ایپلیکشن کے زیادہ استعمال سے نوجوانوں کی گھریلو زندگی پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، اس لیے اس گیم کو کھیلنے کے لیے عمر کی حد متعن کردی جائے۔

رواں سال کے آغاز میں جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ایران میں موبائل کھیلنے والے افراد میں سے 64 فیصد یہ گیم کھیل چکے ہیں۔کلیش آف کلینز پر ایران بھر میں پابندی کا فیصلہ 27 دسمبر سے نافذ العمل کیا گیا ہے۔ ایجنسی/ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube