Tuesday, March 2, 2021  | 17 Rajab, 1442
ہوم   > ٹیکنالوجی

گاڑیاں گلوبل وارمنگ کا علاج؟؟

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 18, 2016 | Last Updated: 5 years ago

جینوا : گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کيلئے سوئٹزرلينڈ ميں ماحول دوست کاريں متعارف کرادي گئيں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئس دارالحکومت جنيوا ميں اليکٹرک کارز کي رونمائي کي گئي، ايندھن کے بجائے بجلي سے چلنے والي کاروں کو ماحول کيلئے سازگار قرار ديا جا رہا ہے۔ خصوصي گاڑيوں کي تياري کے...

جینوا : گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کيلئے سوئٹزرلينڈ ميں ماحول دوست کاريں متعارف کرادي گئيں ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئس دارالحکومت جنيوا ميں اليکٹرک کارز کي رونمائي کي گئي، ايندھن کے بجائے بجلي سے چلنے والي کاروں کو ماحول کيلئے سازگار قرار ديا جا رہا ہے۔

خصوصي گاڑيوں کي تياري کے اخراجات اقوام متحدہ نے برداشت کيے، جس کا بنيادي مقصد بڑھتے ہوئے عالمي درجہ حرارت پر قابو پانا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے گفت گو میں گاڑیوں سے متعلق ماہرين نے اميد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اليکٹرک کارز مستقبل ميں ايندھن سے چلنے والي گاڑيوں کي جگہ لے ليں گي۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube