وسیم اکرم ویڈیوگیم لانچ ہوگیا

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 6, 2016 | Last Updated: 5 years ago

کراچي : وسيم اکرم کرکٹ نامي گيم لانچ کرديا گيا ۔ گيم ميں وسيم اکرم کو نائنٹي ٹوورلڈکپ کي کٹ پہنے دکھایا گیا ہے۔ قومي کرکٹ ٹیم  بيٹنگ کرنا تو بھول گئي ۔اس لیے وسيم اکرم نے انہيں چوکے چھکے لگانے کا انوکھا طريقہ بتاديا۔ وسیم اکرم نے اپنے نام کا ویڈو يم لانچ کردیا۔...

کراچي : وسيم اکرم کرکٹ نامي گيم لانچ کرديا گيا ۔ گيم ميں وسيم اکرم کو نائنٹي ٹوورلڈکپ کي کٹ پہنے دکھایا گیا ہے۔

قومي کرکٹ ٹیم  بيٹنگ کرنا تو بھول گئي ۔اس لیے وسيم اکرم نے انہيں چوکے چھکے لگانے کا انوکھا طريقہ بتاديا۔

وسیم اکرم نے اپنے نام کا ویڈو يم لانچ کردیا۔

وسيم اکرم پہلے پاکستاني کھلاڑی  ہيں جن کے نام سے ويڈيو گيم لانچ کياگياہے۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube