youm e pakistan
You are here:    Home      Posts tagged "youm e pakistan"

تئیس مارچ: تجدید عہد کا دن

تحریر: ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور تئیس مارچ 1940ء ایک تجدید عہد کا دن تھا جس دن چند مخلص افراد نے ایک الگ وطن کا سنگ بنیاد رکھا اور اپنی نیک نیتی ،محنت اور سخت جدو جہد سے اپنے مقصد میں جلد ہی کامیاب ہو گئے۔ یہ ان لوگوں کی انتھک محنت تھی جس کا ثمرآج…

Read More
 

یوم پاکستان پر پاک بحریہ کی جانب سے 21 توپوں کی سلامی

یوم پاکستان آج ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں بھی یوم پاکستان پرپاک بحریہ کی جانب سے اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔

Read More
 

بھارتیوں کا یوم آزادی پر پاکستان کو تحفہ

نئی دہلی :  پاکستان کے ستر ویں یوم آزادی پر روایتی دشمن کی سرزمین سے محبت کا پیغام آگیا، جی ہاں پاکستان کے یوم آزادی پر بھارتی گلوکاروں  نے پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کا قومی ترانا پڑھ کر ایک خاص جذبے اور محبت کا لوث پیغام دیا گیا ہے۔

Read More
 

امریکا؛پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کی خوبصورت تقریب

یوم پاکستان کا جشن جہاں ملک بھرمیں منایا گیا وہیں امریکا میں پاکستانی سفارتخانے نے بھی خو بصورت تقریب سجائی۔ سفیرپاکستان اعزاز چوہدری نے پرچم کشائی کی۔ ان کا کہنا تھا پاکستان امن واستحکام کی طرف گامزن ہے۔

Read More
 

پاک فضائیہ نےکراچی کے ساحل پردلوں کوگرمادیا

یوم پاکستان کے موقع پرکراچی میں ساحل سمندر پر پاک فضائیہ کے جوانوں نے آسماں کی وسعتوں کو تسخیرکیا۔جے ایف 17تھنڈر، ایف سولہ اور میراج طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا۔

Read More
 

ہم سب کا پاکستان

یوم پاکستان کے موقع پر شو بزستاروں، کرکٹرز اور زندگی کے دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ معروف شخصیات نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں دلی جذبات کا اظہار کیا ۔ Tujhse Hai Meri Tamannaon Ki Duniya Pur Noor. Azm Mera Kahin…

Read More
 

صلح کے بعد وینا ملک اوراسد خٹک کا نیا نغمہ ریلیز

اداکارہ وینا ملکگزشتہ دنوں اپنے خاوند اسد بشیر خٹک سے خلع لینے کے باعث خبروں میں خاصی نمایاں تھیں۔ میڈیا کی جانب سے صلح کی کوششوں کے بعد اب یوم پاکستان پر وینا ملک اور اسد بشیر خٹک کا نیا نغمہ ریلیز ہوا ہے۔ اس بات کی اطلاع مداحوں کو وینا نے سماجی رابطوں کی…

Read More
 

پشاورمیں یوم پاکستان منانے کا انوکھا انداز

پشاور ميں موٹروے اينڈ ہائي وے پوليس منفرد انداز ميں يوم پاکستان منا رہي ہے۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چالان کے بجائے تحائف تقسيم کیے جا رہے ہیں۔ مزید بتا رہے ہیں سماء کے نمائندہ طارق وحید سے

Read More
 

داداجان نے پوتیوں کے ساتھ پریڈدیکھی

یوم پاکستان پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی  پوتیوں کے پریڈ دیکھتے رہے۔اور ٹوئٹر پرپیغامات دیتے رہے کہ ننھے منے بچے بھی صبح سویرے اُٹھ گئے ہیں پریڈ دیکھنے کیلئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کیا پیغام دیا؟ سنیے

Read More
 

مسلح افواج کے پیراٹروپرزنے دل جیت لیے

یوم پاکستان کی تقریب میں مسلح افواج کے پیراٹروپرز نے رنگا رنگ پیرا شوٹ پرفارمنس سے دل جیت لیے۔ شرکاء نے ٹروپرز کو خوب داد دی۔

Read More
 

ہم سب کا پاکستان؛راحت فتح چھاگئے

معروف گلوکارراحت فتح علی خان نے یوم پاکستان کی تقریب میں نغمہ ’’ہم سب کا پاکستان ‘‘گا کر شرکاء میں ایک نیا جوش پیدا کردیا۔ راحت کے ساتھ علاقائی لباس پہنے بچوں نے بھی خوب محضوظ کیا۔

Read More
 

ایس ایس جی کمانڈوز نے دلوں کو گرمادیا

پریڈ ایونیو پر یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے کمانڈوز نے بھی مارچ پاسٹ کیا۔ ایک آواز میں اللہ ہو کی صداؤں نے شرکاء کے دلوں کوگرما دیا۔

Read More
 

دشمن کے دانت کھٹنے کرنے والے الخالد اورالضرارٹینک

یوم پاکستان کی تقریب میں کیمیائی اور ایٹمی حملے سے بچنے کی صلاحیت والا مین بیٹل ٹینک الخالد اور جدید ترین ٹینک الضرار بھی پیش کیا گیا۔ ویڈیو دیکھیے

Read More
 

دشمن کی نیندیں اڑانے والے ایف 16 کا شاندارفلائی پاسٹ

یوم پاکستان کی تقریب میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھی شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا۔ ملک کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی نیندیں اڑا دینے والے ایف 16 طیارے کا فلائی پاسٹ دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ طیارے نے انتہا پر جا کر پیچھے پلٹنے کا بھی شاندار مظاہرہ کیا۔

Read More
 

سعودی عرب کا خصوصی فوجی دستہ بھی ایکشن میں

اسلام آباد کے پریڈ ایونیو پر يوم پاکستان کي تقريب ميں سعودی عرب کی خصوصی فورس کے دستے نے بھي شرکت کي جبکہ ترکی کا فوجی بینڈ بھي پريڈ کا حصہ تھا۔

Read More
 

پہلی بارچین کی تینوں افواج یوم پاکستان پریڈ میں شریک

پاک چين دوستي ہماليہ کي چوٹيوں سے بھي بلند ہے۔ يوم پاکستان کي پریڈ میں پہلی بار پیپلز لبریشن آرمی چائنا کی تینوں افواج نے بھي شرکت کي  پریڈگراؤنڈ شکرپڑیاں اسلام آباد ميں چین کے دستے نے سلامی دي ۔

Read More
 

بانی پاکستان کو خراج عقیدت

يوم پاکستان کے موقع پرسیاسی وعسکری شخصیات نے مزار قائد پرحاضری دیکربانی پاکستان کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ مسلح افواج کی جانب سے بھی پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Read More
 

یوم پاکستان کی مدتوں یاد رہنے والی پروقارتقریب

اسلام آباد:برصغیرکے مسلمانوں کیلئے علیحدہ ریاست کی قرارداد کا دن یعنی 23 مارچ 1940کا دن ’’یوم پاکستان ‘‘ آج پورے جوش و خروش سے منایاجارہا ہے۔ دن کے آغاز میں پاکستان کے استحکام کیلئے دعائیں مانگی گئیں ۔ وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔

Read More
 

پاک فوج کے خواتین دستے کا مارچ؛ویڈیودیکھیے

یوم پاکستان پریڈ میں پاک فوج کی خواتین سپاہیوں کے دستے نے بھی شاندار جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے مارچ پاسٹ کیا۔ دیکھیے

Read More
 

یوم پاکستان پریڈ؛جدیدترین میزائلزکی ویڈیو دیکھیے

یوم پاکستان کی پریڈ کے دوران جدید روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کو بھی پیش کیا گیا جن میں انتہائی درستگی کے ساتھ روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کو 2700 کلو میٹر تک نشانہ بنانے والا شاہین میزائل، ساٹھ کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والا نصر میزائل،900 کلو میٹر تک…

Read More
 

یوم پاکستان پریڈ؛صدرممنون حسین کی صدارتی بگھی میں آمد

یوم پاکستان کے موقع پرشکرپڑیاں پریڈ ایونیو گراؤنڈ میں مہمان خصوصی صدرمملکت ممنون حسین صدارتی بگھی میں سوارہو کرپہنچے ۔ وزیر اعظم اور مسلح افواج کے سربراہان نے صدر کا استقبال کیا۔ دیکھیے

Read More