You are here:    Home      Posts tagged "WorldCup"

پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے آج افغانستان کو شکست دینی ہوگی

کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں 36 میچ میں پاکستان آج اپنا اننگ کیلئے افغانستان کے خلاف میدان میں اترے گا۔ ہیڈنگلے میں یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

بدترین پرفارمنس،شعیب اختر نے سرفراز کو ریلو کٹا کپتان قرار دیدیا

بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی غصے میں آگئے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سرفراز نے برین لیس کپتان ہونے کا ثبوت دیا۔ حسن علی کو پی ایس ایل کے علاوہ عالمی میچز پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

مزید پڑھیے
 

امام الحق کی کوئی پرفارمنس نہيں،پرچی پر کھيل رہے ہيں،مداح غصہ

بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مداح غصے سے پھٹ پڑے۔ شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم اگر اچھا کھیلتی تو میچ جیت جاتی، کسی نے سرفراز کو ہار کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ مزید کیا کہا آئیں آپ کو دکھاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ورلڈکپ 2019 : آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی

کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں ورلڈ کپ 2019 کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ کرکٹ ورلڈکپ کے بیسویں میچ میں سری لنکا نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر 26 رنز ،عثمان خواجہ 10 رنز،…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا سے مقابلہ،مداحوں کو پاکستان کی جیت کا یقین

ٹاونٹن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فینز پر امید ہیں کہ بارش میچ میں رکاوٹ نہیں بنے گی اور پاکستان میچ جیتے گا۔ مداحوں کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیں یہ ویڈیو۔  

مزید پڑھیے
 

میں پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل میں دیکھ رہاہوں، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہدآفریدی نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کااچھا کمبینیشن بن چکا ہے پاکستانی کھلاڑی کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہيں، میں پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل میں دیکھ رہاہوں۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ويڈيو پيغام ميں کہا ہے کہ ورلڈکپ سے پہلے ہم نے بہت…

مزید پڑھیے
 

ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہونے پر جنید خان کا خاموش احتجاج

ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہونے پر فاسٹ بالر جنید خان نے خاموش احتجاج کرديا، منہ پر ٹیپ لگا کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے پر جنيد خان نے کچھ کہا بھي نہيں مگر سب کہہ گئے، فاسٹ بولر نےٹيم سے نکالےجانے پر انوکھا احتجاج کيا منہ پر ٹيپ…

مزید پڑھیے
 

کیچ پر کیچ چھوڑ کر پاکستانی ٹیم نے لٹیا ڈبو دی

تیسرے ون ڈے میں کیچ پر کیچ چھوڑ کر پاکستانی ٹیم نے بنا بنایا کھیل بگاڑ دیا۔ فيلڈرز ایسے مہربان ہوئے کہ ایک کے بعد ایک کیچ چھوڑنے لگے تو بلے باز بھی پہلوان بن گئے۔ پاکستاني فيلڈرز کي ناقص فيلڈنگ نے پہاڑ جیسا ہدف انگلینڈ کیلئے آسان بنا دیا۔

مزید پڑھیے
 

امام الحق نے انگلینڈ میں 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

امام الحق ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین چھ سنچریاں بنانے والے بیٹسمین بن گئے ۔۔ انہوں نے یہ کارنامہ ستائيسویں اننگز میں انگلینڈ کے خلاف انجام دیا۔

مزید پڑھیے
 

تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان پہاڑ جيسا ہدف دے کر بھي ميچ جيت نہ سکا۔ ناقص باؤلنگ اور فيلڈنگ قومی ٹیم کی جیت کی راہ میں آڑے آگئي۔ انگلينڈ ایک بار پھر قومي ٹيم کو تيسرے ون ڈے ميں چھ وکٹوں سے شکست دے کر 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرا ٹی20 میچ جیت کر سیریز 0-3سے اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 33رنزسے شکست دے دی ۔ میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں…

مزید پڑھیے
 

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے آسٹریلیا کو 151 رنز کا ہدف دیدیا

تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ پاکستان…

مزید پڑھیے
 

اچھی ٹيموں کو ہرایا چيمپئنز ٹرافی بھی جيت لی اب عالمی کپ جيتنا ہدف ہے، سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چيمپئنز ٹرافي جيت لي اب عالمي کپ جيتنا ہدف ہے ۔ سماءکے پروگرام اسپورٹس ایکشن میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹيم کي کاميابي ميں سب کو ہي کريڈٹ جاتا ہے ہم اچھي کرکٹ کھيلتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

فیفاورلڈ کپ فائنل کی بھرپور پيروڈی، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

بچوں نے ماسکو میں ورلڈکپ فائنل کی پیروڈی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئي بچوں نے کیا بڑوں کو حیران فیفا ورلڈ کپ فائنل کی بھرپور پروڈی کرڈالی ماسکو کے گراؤنڈ میں بچوں کی اداکاری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بچوں نے میچ کے دوران ہوئے ہر گول کی نقل اتاری، پنالٹی ملی…

مزید پڑھیے
 

عالمی فاتح ٹیم کے کھلاڑی مباپے کا آمدنی عطیہ کرنیکا اعلان

فٹ بال کے عالمی شہنشاہ فرانس کے کھلاڑی مباپے نے اپنی عالمی کپ کی آمدنی عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

فٹبال عالمی کپ، کوارٹر فائنل لائن اپ کا آغاز

ورلڈ کپ فٹ بال2018 میں شامل ٹیموں کے نتائچ سامنے آنے کے بعد ناک آؤٹ مرحلے کا فیصلہ ہوگیا۔ سولہ ٹیمیں ایونٹ سے باہر اور سولہ ٹیمیں ایونٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئیں ہیں۔ نتائج کے بعد پری کوارٹر فائنلز لائن اپ مکمل ہو گئی۔

مزید پڑھیے
 

فیفا ورلڈ کپ : پاکستانی نوجوان کے لیے اعزاز

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نوجوان برازیل اور کوسٹاریکا کے میچ سے قبل ٹاس کا سکہ اچھالے گا۔ پاکستان کے 15 سالہ احمد رضا جمعے کو برازیل اور کوسٹا ریکا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے آغاز پر میدان پرموجود ہوں گے اور یہ وہ موقع ہوگا جب ریفری دونوں ٹیموں کے کپتانوں کے…

مزید پڑھیے
 

فیفا ورلڈ کپ: جاپان نے کولمبیا اور سینیگال نے پولینڈ کو شکست دے کر اپ سیٹ کردیا

فیفا ورلڈ کپ کا چھٹا روز اپ سیٹ کا دن رہا، جاپان نے کولمبیا کو دو ایک اور سینیگال نے پولینڈ کو دو ایک سے شکست دے کر اپ سیٹ کردیا ۔ فیفا ورلڈ کپ کا چھٹا دن مضبوط ٹیمیوں کے لئے اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے پہلے میچ میں ورلڈ رینکنگ میں اکسٹھ…

مزید پڑھیے
 

فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے آسٹریلیا کو دو ایک سے شکست دے دی

فٹبال ورلڈکپ کے تیسرے دن ڈنمارک اور پيرو کا ميچ جاري ہے جبکہ آئس لینڈ نے ارجنٹینا کےخلاف میچ ایک ایک گول سے ڈرا کرکے اپ سیٹ کردیا، پہلے میچ میں فرانس نے آسٹریلیا کو دو ایک سے شکست دے دی۔ کازان میں کھیلےگئے میچ میں آسٹریلیا نے سابق ورلڈ چیمپئین فرانس کا جم کر…

مزید پڑھیے
 

عالمی کپ فٹبال کی پیشگوئی روسی بلی کرے گی

عالمی کپ فٹبال میں کونسی ٹیم ہارے گی اور کون جیتے گی، پیشگوئی اس بار روسی بلی کرے گی۔ عالمی کپ فائنل کن ٹیموں کے درمیان ہوگا ؟ فائنل کون جیتے گا ؟ ورلڈکپ میچز کے دوران پیشگوئی اس بار روسی بلی کرے گی۔ اکیلیز نامی یہ بلی دوہزار سترہ کے کنفیڈریشن کپ میں بھی…

مزید پڑھیے
 

عالمی کپ سے پہلے فٹبالر میسی ایکشن میں آگئے

عالمی کپ سے پہلے میسی ایکشن میں آگئے ہیٹی کے خلاف دوستانہ میچ ميں ہيٹ ٹرک کردي۔ اسٹار فٹبالر ميسي نے عالمي کپ سے پہلے حريف ٹيموں کے ليے خطرے کي گھنٹٰي بجادي ۔۔ ہيٹي کے خلاف دوستانہ ميچ ميں گولز کي ہيٹ ٹرک کردي ۔ پہلا گول ميچ کے سترہ ويں دوسرا اٹھاون ويں…

مزید پڑھیے