You are here:    Home      Posts tagged "World Cup"

ورلڈکپ میں شيشہ کيفے جانےپر شعيب ملک سے جواب طلب

کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کرتےہوئے فریقین سے جواب طلب

مزید پڑھیے
 

ریکوڈک کیس میں پاکستان پر جرمانہ،وزیراعظم کا تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا حکم

ريکوڈک کيس ميں عالمي بينک ٹريبونل نے  پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ عائد کيا تو وزیراعظم عمران خان نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ۔ اٹارنی جنرل آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ريکوڈک کيس پر وزیراعظم نے اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا…

مزید پڑھیے
 

نیوزی لینڈ سے شکست پر بھارتی نوجوان کی اپنے ہی منہ پر تھپڑوں کی بارش

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارتی شائقين نيوزی لينڈ کے ہاتھوں شکست پر آپے سے باہر ہوگئے۔ ٹيم کے ہارنے پر ایک جذباتی نوجوان نے اپنے ہی منہ پر تھپڑوں کی بارش کردی

مزید پڑھیے
 

نیوزی لینڈ مضبوط ترین ٹیم بھارت کو ہراکر ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا

ورلڈ کپ 2019ء کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے مضبوط ترین ٹیم بھارت کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، 240 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 221 پر ڈھیر ہوگئی، رویندرا جڈیجا اور مہندرا سنگھ دھونی کے درمیان 116 رنز کی شراکت بھی کوہلی الیون کے کام نہ آسکی۔ ورلڈ…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر، بنگلہ دیش کو 94 رنز سے شکست

ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، نیوزی لینڈ اور پاکستان 11، 11 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر ہیں تاہم رن ریٹ کی بنیاد پر کیویز نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، آخری میچ میں گرین شرٹس نے بنگلہ دیش کو 94 رنز سے شکست دیدی،…

مزید پڑھیے
 

سابق کپتان شعیب ملک کا ون ڈے کیریئر اختتام پذیر؟

پاکستان کے 287 ون ڈے ميچز کھیلنے والے سابق کپتان شعیب ملک کا ون ڈے کیریئر اختتام کو پہنچا، عالمی کپ میں ان کی کارکردگی انتہائی خراب رہی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں سابق کپتان شعیب ملک کی شمولیت پر کڑی تنقید کی جارہی ہے، وہ میگا ایونٹ میں ناکام ترین بلے…

مزید پڑھیے
 

فخر زمان سپر فلاپ، ورلڈ کپ کے 8 میچوں میں صرف 186 رنز

پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان ورلڈ کپ میں  سپر فلاپ رہے، بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں بھی 23 ڈاٹ بالز کھیلیں، میگا ایونٹ کے 8 میچوں میں صرف 186 رنز ہی بناسکے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی، گرین شرٹس کے کے بیشتر بلے باز خاطر…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر، شائقین مایوس

سیمی فائنل تک رسائی کیلئے بنگلہ دیش کیخلاف اہم ترین میچ میں پاکستانی ٹيم کی مایوس کن بيٹنگ پر شائقین نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے، کہتے ہيں کہ خوفزدہ ہوکر اور اپنے لئے کھيل کر 500 رنز اسکور نہيں بنتا، ڈٹ کر ہٹنگ کی ضرورت تھی، کرکٹ لوورز نے ايک بہتر…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کے ٹاس جیتنے پر اسد عمر کا دلچسپ تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم آج ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کیخلاف اپنا آخری میچ کھیل رہی ہے اورمیچ جیت بھی جائے تو کوئی معجزہ ہی اسے سیمی فائنل میں پہنچا سکتا ہے۔ فائنل 4 میں شامل ہونے کیلئے گرین شرٹس کو لارڈز میں تاریخ رقم کرتے ہوئے بنگلادیش کو بڑے مارجن سے ہرانا ہوگا۔ ٹیم نے…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے گرین شرٹس کے کتنے امکان؟

آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف انگلینڈ کی فتح سے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید لگانے والی ٹیموں کے لیے مشکل صورتحال پیدا ہو گئی ہے جن میں پاکستان سرفہرست ہے۔ بھارت کی شکست سے پاکستان کی سيمی فائنل تک رسائی مزيد مشکل ہوگئی کیونکہ پوائنٹس ٹيبل پر پاکستان ٹيم چوتھے…

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈ کپ، آج بنگلادیش بھارت سے ٹکرائے گا

ورلڈ کپ 2019 کے جاری ایوںٹ ميں آج بنگلا ديش اور بھارت کي ٹيموں کا ٹکراؤ ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

حالیہ ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو پہلی شکست دے دی

کرکٹ ورلڈکپ کے 38 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ انگلش ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 337 رنز بنائے۔ میزبان انگلینڈ کی جانب سے جونی بیئراسٹو 111، بین اسٹوکس…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی ڈریسنگ روم میں جشن کی ویڈیو

پاکستانی ٹیم کا افغانستان کی ٹیم کو ہرانے کے بعد ڈریسنگ روم میں جشن منایا۔ بلے سے ڈیکس بجائی۔

مزید پڑھیے
 

ماہرعلم نجوم نےپاکستان کی سیمی فائنل میں جانیکی پیش گوئی کردی

ستاروں کی چال پر نظر رکھنے والے معروف ماہر علم نجوم نے پيش گوئي کر رکھي ہے کہ پاکستان سيمي فائنل ميں جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے ميچ ميں دلچسپ صورت حال

ورلڈ کپ کے پينتيسويں ميچ ميں جنوبي افريقہ اور سري لنکا کے درميان ميچ ميں دلچسپ صورتحال پيدا ہوگئي۔ سري لنکا کي بيٹنگ کے دوران شہد کي مکھيوں نے حملہ کرديا، دونوں ٹيموں کے کھلاڑيوں نے ليٹ کر جان بچائي۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی جیت پر شوبزستاروں اور دیگر کے زبردست تاثرات

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی کیلئے جان لڑانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کیخلاف فتح پر پوری قوم خوشی سے نہال ہے۔  شوبز ستاروں، کھلاڑیوں سمیت بیرون ملک بھی نمایاں مقام رکھنے والی شخصیات نے میچ کے دوران  بھی اور جیت کے بعد اپنے اپنے انداز میں خوشی، ٹیم کے لیے…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ، پاکستان کے حق میں سکھ پرستار کے فلک شگاف نعروں کی ویڈیو وائرل

گزشتہ روز ایجبسٹن میں کھیلے جانے والے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم ترین میچ کے دوران اسٹیڈیم میں نعرے لگانے والا ایک سکھ شائق توجہ کا مرکز بنا رہا۔ پاکستان زندہ باد کے ان فلک شگاف نعروں کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

سب کچھ 92 جیسا ہے ، سینچری کے بعد بابراعظم کی باتیں

ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ بیٹنگ کرنے والے بابراعظم نے اپنی سینچری کو کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا۔ میچ جیتنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ سب کچھ بانوے جیسا ہو رہا ہے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ، شاندار کم بیک پر وزیراعظم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

  ورلڈ کپ کے اہم ميچ ميں نيوزی لينڈ کو شکست دینے کے بعد وزيراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو زبردست کم بیک پرمبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پيغام ميں وزير اعظم عمران خان نے گرین شرٹس کی فتح ہر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ’’…

مزید پڑھیے
 

سیمی فائنل میں رسائی کی جنگ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کا اہم میچ آج ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کےلئے آج امتحان کا دن ہے کیونکہ سیمی فائنل تک رسائی کی راہ ہموار کرنے کیلئے گرین شرٹس کو لازمی نیوزی لینڈ کو شکست دینی ہوگی۔ دونوں ٹیمیں برمنگھم میں ہونے والے اس اہم ترین میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے مدمقابل آئیں گی۔ برطانوی محکمہ موسمیات…

مزید پڑھیے
 

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا

ورلڈ کپ کی 30 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 309 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا سکی۔ لندن کے…

مزید پڑھیے