You are here:    Home      Posts tagged "World Cup Final"

ورلڈ کپ فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، انگلش کپتان

لارڈز کے میدان میں تاریخی اور سنسنی خیز ورلڈ کپ فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے والے انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان آئن مورگن کا کہنا ہے کہ فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا۔ ورلڈ کپ چیمپئن بننے کے بعد پریس کانفرنس میں میڈیا کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے آئن مورگن سے فائنل…

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈ کپ ،بین اسٹوکس نے انگلینڈ کو چیمپئن بنوا دیا

ستائیس سال بعد کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپئن بن گئی لیکن اس جیت کا سہرا بين اسٹوکس کے سرجاتا ہے جو آخری گیند تک لڑتے رہے اور اپنی ٹیم کو میچ میں واپس لے کر آئے۔ سال 2016 کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ کے فائنل میں ناقص امپائرنگ، کئی کھلاڑی غلط آؤٹ

آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی ناقص امپائرنگ دیکھنے میں آئی ۔ فیلڈ امپائرز نے ايک يا دو نہيں کئي غلط فيصلے ديے۔ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے معرکے میں فیلڈ امپائرزکی جانب سے نیوزی لینڈ کی اننگز کے دوران 3 غلط فیصلے دیکھنے میں آئے ۔ کیوی اوپنر ہنری نکلز…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ فائنل، کیوی کھلاڑی نے بھارتی شائقین کے زخم پھر تازہ کردیے

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کھانے والی بھارتی ٹیم اور شائقین کے زخموں پر مزید نمک چھڑک دیا۔ بھارتی شائقین نے اپنی ٹیم سے سو فیصد جیت کی امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں لیکن کوہلی الیون سیمی فائنل میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہرہوگئی ۔ اس صورتحال میں…

مزید پڑھیے
 

فٹبال ورلڈ کپ، فرانس نے کروشیا کو شکست دیکر عالمی کپ اپنے نام کرلیا

فٹبال کے عالمی کپ فائنل میں فرانس نے کروشیا کے خلاف چار دو کی برتری سے عالمی کپ اپنے نام کرلیا ۔ ماسکو میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں فرانس کو اٹھارہویں منٹ میں برتری ملی جب کروشیا نے اون گول کردیا، اٹھائسویں منٹ میں کروشیا نے میچ ایک ایک سے برابر کردیا مگر…

مزید پڑھیے
 

فیفا ورلڈکپ، اختتامی تقریب میں ول اسمتھ پرفارم کرینگے

فیفا ورلڈکپ آج رنگا رنگ تقریب کے بعد اختتام پذیر ہوجائے گا۔ گلوکار نکی جیم، ول اسمتھ پرفارم کرینگے۔ رنگا رنگ آغازکی طرح، فیفا ورلڈکپ کا اختتام بھی شاندار ہوگا۔  

مزید پڑھیے
 

فیفا ورلڈکپ میں فرانس کا سفر

فرانس کی ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں کس طرح جگہ بنائی۔ راستے سے کس کس رکاوٹ کو ہٹایا۔

مزید پڑھیے