You are here:    Home      Posts tagged "world cup 2019" (Page 3)

ورلڈ کپ : افغانستان نے بھارت کو 224 رنز تک محدود کردیا

ورلڈ کپ کے میچ میں افغان بولرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارتی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز بناسکی، ویرات کوہلی اور کیدار جادھو نصف سنچریاں بنا کر نمایاں بلے باز رہے، گلبدین نائب اور محمد نبی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ورلڈ کپ 2019ء کے ساؤتھمپٹن میں کھیلے جارہے…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

  آئي سي سي ورلڈ کپ ميں آج بھارت اور افغانستان کي ٹيميں ٹکرائيں گي، ويسٹ انڈيز اور نيوزي لينڈ ميں زور کا جوڑ پڑے گا۔ آئي سي سي ورلڈکپ ميں آج دو ميچز شيڈول ہیں۔ پہلے ميچ ميں بھارتي ٹيم افغانستان کا مقابلہ کرے گی، ميچ دوپہرڈھائي بجے ساؤتھمپٹن ميں کھيلا جائے گا۔ 4…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : بھارت سے شکست پر افسردہ وہاب ریاض جنوبی افریقا سے جیت کیلئے پُرعزم

فاسٹ بولر وہاب رياض کہتے ہيں بھارت سے ہارنے کا دکھ ہے، کوشش کريں گے جنوبی افريقا کیخلاف اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کريں، ٹيم ميں پروٹیز سے زيادہ ٹيلنٹ ہے۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : سری لنکا کا 232 رنز کے کم مجموعے کا بہترین دفاع، انگلینڈ کو شکست

ورلڈ کپ کے میچ میں لستھ مالنگا اور دھننجایا ڈی سلوا کی تباہ کن بولنگ کی بدولت سری لنکا نے انگلینڈ کو 20 رنز سے شکست دیدی، 233 رنز ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 212 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ورلڈ کپ 2019ء کے لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : سری لنکا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 233 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کے میچ میں انگلش بولرز نے سری لنکا کو 232 رنز تک محدود کردیا، میتھیوز نے ناقابل شکست 85 رنز بنائے، آئی لینڈز کے 7 کھلاڑی ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہیں ہوسکے، آرچر اور ووڈ نے 3، 3 شکار کئے۔ ورلڈ کپ 2019 کے لیڈز میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : بنگلہ دیش 382 رنز ہدف کے تعاقب میں 333 پر ہمت ہار گیا، آسٹریلیا کامیاب

ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دیدی، بنگال ٹائیگرز 382 رنز ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 333 رنز بناسکی، مشفیق الرحیم نے ناقابل شکست سنچری، تمیم اقبال اور محمود اللہ نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ مزید جانیے : آسٹریلیا کا بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 382…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا کا بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 382 کا ہدف

ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 382 رنز کا ہدف دیا ہے، ڈیوڈ وارنر نے 166 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، آرون فنچ اور عثمان خواجہ نے نصف سنچریاں اسکور کیں، سومیا سرکار نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ناٹنگھم میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ 2019ء کے میچ میں…

مزید پڑھیے
 

ٹیم میں پھوٹ کا سوال، سرفراز احمد کا طنزیہ شکوہ

جنوبي افريقہ سے مقابلے کے ليے قومی کرکٹ ٹیم لندن پہنچی تو کپتان سرفرازاحمد سے مسلسل شکستوں کے تناظرمیں ٹيم ميں پھوٹ پڑنے سے متعلق سوال کیا گیاجس پران کا کہنا تھا کہ یہ ٹيم منيجر سے معلوم کريں، سرفراز نے طنزيہ انداز ميں شکوہ بھي کرڈالا۔

مزید پڑھیے
 

پی سی بی گورننگ بورڈ ورلڈ کپ میں ٹیم کی پرفارمنس سے ناخوش

پی سی بی گورننگ بورڈ نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی پرفارمنس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا، 3 سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں اراکین کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں  ٹیم کی کارکرگی توقعات کے مطابق نہیں۔…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : جنوبی افریقا کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ 2019ء کے میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دیا ہے، بارش سے متاثرہ میچ 49 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ ایجبسٹن گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ورلڈ کپ 2019ء کے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی افریقا نے…

مزید پڑھیے
 

محمد عامر کی پاکستانی کرکٹ شائقین سے اپیل

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے شائقین کرکٹ سے اپیل کی ہے کہ کرکٹرز کیلئے برے الفاظ استعمال نہ کریں، ہمیں آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2019ء کے اہم ترین میچ میں بھارت کے ہاتھوں (ڈک ورتھ لوئس میتھوڈ کے تحت) 89 رنز سے شکست کا سامنا کرنا…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی کھلاڑیوں کو کیا مشورہ دیں گے؟، روہت شرما کا حیران کن جواب

روہت شرما سے روایتی حریفوں کے درمیان مقابلے کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ پاکستانی بلے بازوں کو کیا مشورہ دیں گے؟، جس پر بھارتی نائب کپتان نے حیران کن جواب دیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 16 جون کو ورلڈ کپ 2019ء کا اہم ترین میچ ہوا جس میں بلیو شرٹس نے 89…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ورلڈ کپ 2019ء کے میچ میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، 322 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 3 وکٹوں پر 42 ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا، شکیب الحسن نے 124 اور لٹن داس نے 94 رنز کی ناقابل شکست جارحانہ اننگز کھیلیں۔ ٹاؤنٹن میں کھلیے گئے ورلڈ کپ…

مزید پڑھیے
 

شاہد آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی مبارکباد دے ڈالی

سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی بھارتی کرکٹ بورڈ کو جیت کی مبارکباد دے ڈالی۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران جہاں کرکٹ شائقین ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس کی پے در پے گرتی وکٹوں کے حوالے سے پریشان…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست پر شیریں مزاری پھٹ پڑیں

ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست پر جہاں شائقین کو شدید مایوسی ہوئی وہیں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے بھی قومی ٹیم کی ہار پردلبرداشتہ ہوتے ہوئے اپنے غم وغصے کا اظہارکیا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ميچ ميں بھارت کےخلاف جيت کے ليے پرامید…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ, وکٹیں گرنے پرماورہ حسین شاک میں آگئیں، ویڈیو وائرل

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے دونوں ممالک سے شوبز اسٹارز بھی مانچسٹر پہنچے ہوئے تھے، پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین بھی میچ کے لیے کافی پرجوش دکھائی دیں لیکن گرین شرٹس کی کارکردگی نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ پاکستان کی بیٹنگ کے دوران جب ہدف کے تعاقب میں ایک…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ سے قبل شعیب ملک ودیگر کھلاڑی کیا کرتے رہے؟ ویڈیو وائرل

ورلڈ کپ میں پاکستان کو گزشتہ روز روایتی حریف بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اہم ترین میچ سے چند گھنٹے قبل قبل شعیب ملک ، امام الحق ، وہاب ریاض اور دیگر کو آؤٹنگ کے دوران شیشہ پیتے دیکھا…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کرکٹ ٹیم برائے فروخت

ورلڈ کپ ميں پاک بھارت شائقین کو روایتی حریفوں کے ٹاکرے کا شدت سے انتظار تھا، 16 جون کا دن آیا اور پاکستان کا بھارت کو زیر کرنے کا خواب ایک بار پھرخواب ہی رہ گیا۔ ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے لیکن پاکستانی شائقین کو توقع تھی کہ بڑے ہدف کے باوجود ٹیم…

مزید پڑھیے
 

ثانیہ مرزا بھی پاک بھارت میچ اولڈ ٹریفورڈ میں دیکھیں گی

پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کا اہم میچ اتوار کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں جہاں ہزاروں تماشائیوں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کریں گے وہیں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی موجود ہونگی۔ ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کے ہمراہ جمعہ کی شام مانچسٹر پہنچ  چکی ہیں۔ سما…

مزید پڑھیے
 

ٹکٹ لینے کے باوجود فواد چوہدری کا پاک بھارت میچ کیلئے انگلینڈ نہ جانے کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ میں شاہینوں کی ناقص کارکردگی پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی مایوسی کا اظہار کردیا۔ فواد چوہدری نے پاک بھارت میچ کا ٹکٹ لینے کے باوجود انگلینڈ نہ جانےکا فیصلہ کرلیا۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر بہت دُکھ…

مزید پڑھیے
 

پلیز اچھا کھیلیں اور ۔۔ پاک بھارت ٹاکرے کیلئے میرا کا پیغام

آئی سی سی ورلڈ کپ میں کل 16 جون کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا جا ئے گا۔ روایتی حریفوں کے ٹاکرے کیلئے شائقین تو انتہائی پرجوش ہیں ہی لیکن شوبز اسٹارز بھی پیچھے نہیں ، اداکارہ میرا نے سماء سے بات کرتے ہوئے شاہینوں سے اچھا کھیلنے کی درخواست کرتےہوئے جیت کی…

مزید پڑھیے